عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لِلْإِنَاثِ مِنْ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: هَذَا صَحِيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa al-Ash‘ari reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Gold and silk are permitted to the females among my people but prohibited to the males.” Tirmidhi and Nasa’i transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan sahih tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سونا اور ریشم میری امت کی عورتوں کے لیے حلال ہے اور مردوں پر حرام ہے۔ (ترمذی اور نسائی، ترمذی نے صحیح کہا)
