عربی (اصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: كَانَ فِرَاشُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ أَدَمًا حَشْوُهُ لِيف
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said the bedding on which God’s messenger slept consisted of leather stuffed with palm fibre. (Bukhari and Muslim)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا بستر جس پر آپ سویا کرتے تھے چمڑے کا تھا جس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔ (متفق علیہ)
