عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَى أَهْلِهِ مِنَ اللَّيْلِ فَحُدِّثَ بِشَأْنِهِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ هَذِهِ النَّارُ إِنَّمَا هِيَ عَدُوٌّ لَكُمْ فَإِذَا نِمْتُمْ فأطفئوها عَنْكُم»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa said that when a house in Medina was burned down during the night over its inhabitants and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was told, he said, “This fire is just an enemy to you, so when you go to sleep extinguish it.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مدینہ میں رات کو ایک گھر اپنے رہنے والوں پر جل گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دی گئی تو فرمایا: یہ آگ تمہاری دشمن ہے، جب سونے لگو تو اسے بجھا دو۔ (متفق علیہ)
