عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الشُّرْبِ مِنْ ثُلْمَةِ الْقَدَحِ وَأَنْ يُنْفَخَ فِي الشَّرَابِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
He told that God’s messenger forbade drinking from a broken place in a cup and blowing into a drink. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے سے پینے اور مشروب میں پھونکنے سے منع فرمایا۔ (حضرت ابوداؤد)
