عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ. زَادَ فِي رِوَايَةٍ: وَاخْتِنَاثُهَا: أَنْ يُقْلَبَ رَأْسُهَا ثُمَّ يُشْرَبَ مِنْهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri said God’s messenger forbade the ikhtibath of water-skins, adding in a version that this means having their heads inverted and then being drunk from. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مشکیزوں کا منہ الٹ کر پینے سے منع فرمایا۔ ایک روایت میں اضافہ ہے: اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکیزے کا منہ الٹ کر پھر اس سے پیا جائے۔ (متفق علیہ)
