عربی (اصل)
وَعَن أَنَسٍ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ فَجَعَلَ يُفَتِّشُهُ وَيُخْرِجُ السُّوسَ مِنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas told that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was brought some old dates he began to examine them and remove the worms from them. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پرانی کھجوریں لائی گئیں تو آپ ان کو چھانٹنے لگے اور ان سے کیڑے نکالنے لگے۔ (حضرت ابوداؤد)
