عربی (اصل)
وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: كَانَ أَحَبَّ الطَّعَامَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الثَّرِيدُ مِنَ الْخُبْزِ والثريدُ منَ الحَيسِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said the food God’s messenger liked best was tharid made from bread and tharid made from hais. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سب سے پسندیدہ کھانا روٹی کا ثرید اور حَیس (کھجور، پنیر اور گھی ملا کر بنایا ہوا) کا ثرید تھا۔ (حضرت ابوداؤد)
