عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ يَوْمَيْنِ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ إِلَّا وَأَحَدُهُمَا تمر
انگریزی ترجمہ
She said Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)’s family did not have a full meal of wheaten bread on two successive days, but would have dates on one of them. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
انہی سے روایت ہے کہ آل محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) نے لگاتار دو دن گندم کی روٹی سے پیٹ نہیں بھرا بلکہ ایک دن کھجور ہوتی۔ (متفق علیہ)
