عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «التَّلْبِينَةُ مُجِمَّةٌ لِفُؤَادِ الْمَرِيضِ تَذْهَبُ بِبَعْض الْحزن»
انگریزی ترجمہ
‘A’isha told that she heard God’s messenger say, “Talbina* gives rest to an invalid’s heart and removes some of his grief.” *A kind of gruel made of flour or bran and milk, sometimes having honey mixed with it. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: تلبینہ مریض کے دل کو آرام دیتا ہے اور کچھ غم دور کرتا ہے۔ (متفق علیہ)
