عربی (اصل)
وَعَن أبي جُحَيْفَة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لَا آكل مُتكئا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Juhaifa reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “I do not eat reclining.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔ (بخاری)
