عربی (اصل)
وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: إِنَّمَا الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ فِي الِاحْتِلَامِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَلَمْ أَجِدْهُ فِي الصَّحِيحَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that "Water is necessary only when there is an emission” applies to a dream. Tirmidhi transmitted it, but I have not found it in the two Sahihs.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ 'پانی صرف انزال سے واجب ہوتا ہے' یہ خواب میں احتلام کے بارے میں ہے۔ (ترمذی)
