عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلَا يمسحْ يدَه حَتَّى يلعقها أَو يلعقها»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When one of you eats he must not wipe his hand till he licks it, or gives it to someone to lick.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنا ہاتھ نہ پونچھے جب تک خود نہ چاٹ لے یا کسی اور کو نہ چٹوا لے۔ (متفق علیہ)
