عربی (اصل)
عَن عمر بن أبي سَلمَة قَالَ: كُنْتُ غُلَامًا فِي حِجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَتْ يَدِي تَطِيشُ فِي الصفحة. فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «سم الله وكل يَمِينك وكل مِمَّا يليك»
انگریزی ترجمہ
‘Umar b. Abu Salama said:I was a boy under the protection of God’s messenger, and as my hand used to roam at large in the dish he said to me, “Mention God’s name, eat with your right hand, and eat from what is next you.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پرورش میں بچہ تھا اور میرا ہاتھ پوری پیالی میں گھومتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اللہ کا نام لو، دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔ (متفق علیہ)
