عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ كَبْشًا كَبْشًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَعِنْدَ النَّسَائِيِّ: كبشين كبشين
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas told that God’s messenger sacrificed a ram on the seventh day for both al-Hasan and al-Husain. Abu Dawud transmitted it. Nasa’i says two rams each.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی طرف سے ایک ایک مینڈھا عقیقہ کیا۔ (حضرت ابوداؤد) نسائی کی روایت میں ہے: دو دو مینڈھے۔
