عربی (اصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاهُ فُوَيْسِقًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Sa‘d b. Abu Waqqas told that God’s messenger ordered geckos to be killed, calling them noxious little creatures. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چھپکلی مارنے کا حکم دیا اور اسے فُوَیسِق (چھوٹی فاسقہ) کہا۔ (مسلم)
