عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الضَّبُّ لَسْتُ آكُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, "I neither eat nor prohibit the eating of lizards." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سانڈا، نہ میں کھاتا ہوں نہ حرام کرتا ہوں۔ (متفق علیہ)
