عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد والدارمي وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيّ عَن أبي سعيد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The slaughter of the embryo is included when its mother is slaughtered.” Abu Dawud and Darimi transmitted it, and Tirmidhi transmitted it on the authority of Abu Sa‘id.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پیٹ کے بچے کا ذبح اس کی ماں کے ذبح میں شامل ہے۔ (حضرت ابوداؤد اور دارمی نے اور ترمذی نے حضرت ابوسعید سے)
