عربی (اصل)
وَعَن جابرٍ قَالَ: نُهِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said they were forbidden game caught by a dog belonging to Magians. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہمیں مجوسی کے کتے کے شکار سے منع کیا گیا۔ (ترمذی)
