عربی (اصل)
وَعَن عدي بن حَاتِم أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا عَلَّمْتَ مِنْ كَلْبٍ أَوْ بَازٍ ثُمَّ أَرْسَلْتَهُ وَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَكُلْ مِمَّا أَمْسَكَ عَلَيْكَ» . قُلْتُ: وَإِنْ قَتَلَ؟ قَالَ: «إِذَا قَتَلَهُ وَلَمْ يَأْكُلْ مِنْهُ شَيْئًا فَإِنَّمَا أَمْسَكَهُ عَلَيْكَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Adi b. Hatim reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Eat whatever is caught for you by a dog or a hawk which you have trained and set off when you have mentioned God’s name.” He asked whether that applied if it killed the animal and he replied, “When it kills it without eating any of it, for it caught it only for you.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کتا یا باز تو نے سکھایا ہو پھر اسے چھوڑا ہو اور اللہ کا نام لیا ہو تو جو وہ تیرے لیے پکڑے اس میں سے کھا لے۔ میں نے عرض کیا: اگرچہ مار ڈالے؟ فرمایا: اگر مار ڈالے اور اس میں سے کچھ نہ کھائے تو اس نے تیرے لیے ہی پکڑا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
