عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَا جَاءَهُ شيءٌ بدَأَ بالمحرَّرينَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar told that he saw the first thing God’s Messenger did immediately anything came to him was to give something to those who had been set free. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب سب سے پہلے کوئی مال آتا تو آپ آزاد کردہ غلاموں سے شروع فرماتے۔ (حضرت ابوداؤد)
