عربی (اصل)
عَنْ أَسْلَمَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ضَرَبَ الْجِزْيَةَ عَلَى أَهْلِ الذَّهَبِ أربعةَ دنانيرَ وعَلى أهلِ الوَرِقِ أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا مَعَ ذَلِكَ أَرْزَاقُ الْمُسْلِمِينَ وَضِيَافَةُ ثلاثةِ أيامٍ. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Aslam told that Hadrat 'Umar b. al-Khattab imposed as jizya four dinars on those who possessed gold and forty dirhams on those who possessed silver along with provisions for the Muslims and three days’ hospitality. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اسلم سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سونے والوں پر چار دینار اور چاندی والوں پر چالیس درہم جزیہ مقرر کیا اور اس کے ساتھ مسلمانوں کا رزق اور تین دن کی مہمانی بھی لازم قرار دی۔ (مالک)
