عربی (اصل)
وَعَن أبي أُمَامَة ذَكَرَ وُضُوءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَكَانَ يَمْسَحُ الْمَاقَيْنِ وَقَالَ: الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَذَكَرَا: قَالَ حَمَّادٌ: لَا أَدْرِي: الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ مِنْ قَوْلِ أَبِي أُمَامَةَ أَمْ مِنْ قَوْلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama mentioned how God’s messenger performed ablution, saying that he used to wipe the corners of his eyes, and he said that the ears are treated as part of the head. Ibn Majah, Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it, and the last two mentioned that Hammad said he did not know whether “the ears are treated as part of the head” belongs to what Hadrat Abu Umama said, or to what God’s messenger said.
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کا طریقہ بیان کیا کہ آپ آنکھوں کے کونوں کا مسح فرماتے تھے اور فرمایا: کان سر کا حصہ ہیں۔ (ابن ماجہ، ابو داؤد، ترمذی) ابو داؤد اور ترمذی نے ذکر کیا کہ حماد نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں کہ 'کان سر کا حصہ ہیں' حضرت ابو امامہ کا قول ہے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد۔
