عربی (اصل)
وَعَن جُبيرِ بن مُطعمٍ قَالَ: مَشَيْتُ أَنَا وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْنَا: أَعْطَيْتَ بَنِي الْمُطَّلِبِ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ وَتَرَكْتَنَا وَنَحْنُ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ مِنْكَ؟ فَقَالَ: «إِنَّمَا بَنُو هَاشِمٍ وَبَنُو المطلبِ وَاحِدٌ» . قَالَ جُبَيْرٌ: وَلَمْ يَقْسِمِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ وَبَنِي نوفلٍ شَيْئا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Jubair b. Mut'im told that Hadrat 'Uthman b. ‘Affan and he went to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, “You have given the B. al-Muttalib some of the fifth from Khaibar and left us out although we are all alike in relationship to you."* He replied, “The only people who are one and the same are the B. Hashim and the B. al-Muttalib." Jubair said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave no share to the B. ‘Abd Shams and the B. Naufal. *They were all descendants of 'Abd Manaf. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گئے اور عرض کیا: آپ نے خیبر کے خمس میں سے بنو مطلب کو دیا اور ہمیں چھوڑ دیا حالانکہ ہمارا اور ان کا آپ سے رشتہ ایک ہی ہے۔ آپ نے فرمایا: بنو ہاشم اور بنو مطلب ایک ہی ہیں۔ جبیر فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بنو عبدشمس اور بنو نوفل کو کچھ نہ دیا۔ (بخاری)
