عربی (اصل)
عَنْ ثَوْبَانَ بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَصَبَ الْمَنْجَنِيقَ عَلَى أَهْلِ الطائفِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
Thauban b. Yazid told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) set up the ballista when attacking the people of at-Ta’if. Tirmidhi transmitted it in mursal form.
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان بن یزید سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اہل طائف کے خلاف منجنیق نصب فرمائی۔ ترمذی نے مرسلاً روایت کیا۔
