عربی (اصل)
عَن عبدِ الرَّحمنِ بن عَوفٍ قَالَ: عَبَّأَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ببدر لَيْلًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Abd ar-Rahman b. ‘Auf told that at Badr the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) equipped hem at night for battle. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے موقع پر رات کو ہماری صف بندی فرمائی۔ (ترمذی)
