عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو بِأُمِّ سُلَيْمٍ وَنِسْوَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ مَعَهُ إِذَا غَزَا يَسْقِينَ الْمَاءَ وَيُدَاوِينَ الْجَرْحَى. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas told that when God’s Messenger went on an expedition he took Hadrat Umm Sulaim, and he had some women of the Ansar who supplied water and tended the wounded when he made an expedition. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب جنگ میں نکلتے تو اُمّ سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور انصار کی کچھ عورتوں کو ساتھ لے جاتے۔ وہ پانی پلاتیں اور زخمیوں کی مرہم پٹی کرتیں۔ (مسلم)
