عربی (اصل)
عَن جَابر قَالَ: قَالَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ قُتِلْتُ فَأَيْنَ أَنَا؟ قَالَ: «فِي الْجنَّة» فَألْقى ثَمَرَات فِي يَده ثمَّ قَاتل حَتَّى قتل
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir told that a man said to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) at the battle of Uhud, “Tell me where I shall be if I am killed,” and that when he replied that he would be in paradise he threw away some dates he had in his hand and fought till he was killed. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: احد کے دن ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: بتائیے اگر میں قتل ہو جاؤں تو کہاں ہوں گا؟ ارشاد فرمایا: جنت میں۔ تو اس نے اپنے ہاتھ سے کھجوریں پھینک دیں اور لڑتا رہا یہاں تک کہ شہید ہو گیا۔ (متفق علیہ)
