عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدًا مَأْمُورًا مَا اخْتَصَّنَا دُونَ النَّاسِ بِشَيْءٍ إِلَّا بِثَلَاثٍ: أَمَرَنَا أَنْ نُسْبِغَ الْوُضُوءَ وَأَنْ لَا نَأْكُلَ الصَّدَقَةَ وَأَنْ لَا نَنْزِيَ حمارا على فرس. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said:God’s Messenger was a servant under command who applied to us* only three things which he did not apply to the people in general. He ordered us to perform ablution fully, not to consume sadaqa, and not to make an ass cover a mare. * He means the members of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s family. Tirmidhi and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے حکم پر چلنے والے بندے تھے۔ آپ نے ہمیں عام لوگوں کی بہ نسبت صرف تین چیزوں میں خاص فرمایا: ہمیں حکم دیا کہ وضو مکمل کریں، صدقہ نہ کھائیں اور گدھے کو گھوڑی پر نہ چڑھائیں۔ (ترمذی و نسائی)
