عربی (اصل)
وَعَن عُتبةَ بن عبدٍ السُّلميِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تَقُصُّوا نَوَاصِيَ الْخَيْلِ وَلَا مَعَارِفَهَا وَلَا أَذْنَابَهَا فَإِنَّ أَذْنَابَهَا مَذَابُّهَا وَمَعَارِفَهَا دِفاءُها وَنَوَاصِيهَا مَعْقُودٌ فِيهَا الْخَيْرُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
‘Utba b. ‘Abd as-Sulami told that he heard God’s Messenger say, “Do not cut the forelocks, manes, or tails of horses, for their tails are their means of driving off flies, their manes provide them with warmth, and blessing is tied to their forelocks.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عتبہ بن عبد سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: گھوڑوں کی پیشانی کے بال نہ کاٹو نہ ان کی ایالیں اور نہ ان کی دُمیں کیونکہ ان کی دُمیں مکھیاں بھگانے کا ذریعہ ہیں، ان کی ایالیں ان کی گرمی کا سامان ہیں اور ان کی پیشانیوں میں خیر بندھی ہوئی ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
