عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا سَبَقَ إِلَّا فِي نَصْلٍ أَوْ خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Wagers are allowed only for shooting arrows, or racing camels or horses.” Tirmidhi, Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شرط لگانا صرف تیر اندازی، اونٹ دوڑ یا گھوڑ دوڑ میں جائز ہے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد و نسائی)
