عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذا لبستم وَإِذا توضأتم فابدؤوا بأيامنكم» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “When you put on your clothes and when you perform ablution begin with the right side.” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم کپڑا پہنو اور جب وضو کرو تو دائیں طرف سے شروع کرو۔ (احمد، ابو داؤد)
