عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يقولُ: «مَنْ علِمَ الرَّميَ ثمَّ تَرَكَهُ فَلَيْسَ مِنَّا أَوْ قَدْ عَصَى» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He told that he heard God’s Messenger say, “If anyone knows how to shoot and gives it up he does not belong to us,” or, “he has been disobedient.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے تیر اندازی سیکھی پھر اسے چھوڑ دیا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے، یا اس نے نافرمانی کی۔ (مسلم)
