عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ أَحَدٍ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ يُحِبُّ أَنْ يُرْجَعَ إِلَى الدُّنْيَا وَلَهُ مَا فِي الْأَرْضِ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا الشَّهِيدُ يَتَمَنَّى أَنْ يُرْجَعَ إِلَى الدُّنْيَا فَيُقْتَلَ عَشْرَ مَرَّاتٍ لِمَا يَرَى مِنَ الْكَرَامَةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “No one who enters paradise will want to return to the world and have anything in the earth except the martyr. He will wish to return to the world and be killed ten times because of the honour he sees.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت میں داخل ہونے والا کوئی شخص دنیا میں لوٹنا نہیں چاہے گا خواہ اسے زمین پر کی ہر چیز دے دی جائے سوائے شہید کے۔ وہ تمنا کرے گا کہ اسے دنیا میں لوٹایا جائے اور دس بار شہید کیا جائے اس عزت و اکرام کی وجہ سے جو وہ دیکھے گا۔ (بخاری و مسلم)
