عربی (اصل)
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حُرْمَةُ نِسَاءِ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ كَحُرْمَةِ أُمَّهَاتِهِمْ وَمَا مِنْ رَجُلٍ مِنَ الْقَاعِدِينَ يَخْلُفُ رَجُلًا مِنَ الْمُجَاهِدِينَ فِي أَهْلِهِ فَيَخُونُهُ فِيهِمْ إِلَّا وُقِفَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فيأخذُ مِنْ عَمَلِهِ مَا شَاءَ فَمَا ظَنُّكُمْ؟» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Buraida reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The respect to be shown by those who stay at home to the women of those who are engaged in jihad is to be like that shown to their mothers. If any man among those who stay at home is entrusted with the oversight of his family by one who is engaged in jihad and betrays him, he will be set up for him* on the day of resurrection and he may take what he wants from his good deeds. So what do you think?” *i.e. the betrayer for the man he has betrayed. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجاہدین کی عورتوں کی حرمت پیچھے بیٹھنے والوں پر ایسی ہے جیسے ان کی ماؤں کی حرمت ہے۔ اور جو شخص پیچھے بیٹھنے والوں میں سے کسی مجاہد کے گھر والوں کی نگرانی کرے اور پھر ان میں خیانت کرے تو قیامت کے دن اسے اس (مجاہد) کے لیے کھڑا کیا جائے گا اور وہ اس کے اعمال میں سے جتنا چاہے لے لے گا۔ تو تمہارا کیا خیال ہے؟ (مسلم)
