عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَحْلِفُ أَحَدٌ عِنْدَ مِنْبَرِي هَذَا عَلَى يَمِينٍ آثِمَةٍ وَلَوْ عَلَى سِوَاكٍ أَخْضَرَ إِلَّا تَبَوَّأَ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ أَوْ وَجَبَتْ لَهُ النَّارُ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “If anyone swears a false oath near this pulpit of mine, even though it be about a green tooth stick, he will come to his place in hell,” or, “he will certainly go to hell.” Malik, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کوئی میرے اس منبر کے پاس جھوٹی قسم کھائے خواہ وہ ایک سبز مسواک کے بارے میں ہو تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے، یا اس پر آگ واجب ہو جائے گی۔ (مالک، حضرت ابوداؤد و ابن ماجہ)
