عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ تَسبِقُ شَهَادَة أحدِهمْ يَمِينه وَيَمِينه شَهَادَته»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud reported God’s Messenger as saying, “The best of men are my generation, then those who come next to them, then those who come next to them. Afterwards people will come who will give testimony before swearing an oath and swear an oath before giving testimony.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں میں سب سے بہتر میرا زمانہ ہے، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں۔ پھر ایسے لوگ آئیں گے جن کی گواہی ان کی قسم سے آگے نکل جائے گی اور ان کی قسم ان کی گواہی سے آگے نکل جائے گی۔ (بخاری و مسلم)
