عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَنُّ وَعِنْدَهُ رَجُلَانِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الْآخَرِ فَأُوحِيَ إِلَيْهِ فِي فَضْلِ السِّوَاكِ أَنْ كَبِّرْ أَعْطِ السِّوَاك أكبرهما. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said that God’s messenger was using the tooth-stick when two men, one older than the other, were with him. A revelation came to him about the excellence of the tooth-stick in which he was told to show proper respect, and give it to the older of the two. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسواک کر رہے تھے اور آپ کے پاس دو آدمی تھے جن میں ایک بڑا تھا۔ مسواک کی فضیلت کے بارے میں وحی آئی جس میں حکم دیا گیا کہ بڑے کو مقدم کریں، مسواک بڑے کو دیں۔ (ابو داؤد)
