عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا جَاءَنِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَطُّ إِلَّا أَمَرَنِي بِالسِّوَاكِ لَقَدْ خَشِيتُ أَنْ أُحْفِيَ مُقَدِّمَ فِيَّ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama reported God’s messenger as saying, “Gabriel never came to me without ordering me to use the tooth-stick, with the result that I have been afraid of chafing the front of my mouth.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جبرائیل علیہ السلام جب بھی میرے پاس آئے مجھے مسواک کا حکم دیا، یہاں تک کہ مجھے ڈر ہوا کہ کہیں میرے منہ کا اگلا حصہ نہ چھل جائے۔ (احمد)
