عربی (اصل)
وَعَن ابنِ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ: بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَدَّهُ أَبَا مُوسَى وَمُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ: «يَسِّرَا وَلَا تُعَسِّرَا وَبَشِّرَا وَلَا تُنَفِّرَا وَتَطَاوَعَا وَلَا تَخْتَلِفَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Burda* told that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent his grandfather Hadrat Abu Musa and Hadrat Mu'adh to the Yemen he said, “Make things easy and do not make them difficult; gladden and do not scare; comply with one another and do not disagree.” (Bukhari and Muslim.) * This should be Sa'id b. Abu Burda on his father’s authority. C f. Bukhari, Maghazi, 60.
اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی بردہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے دادا حضرت ابو موسیٰ اور حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو یمن بھیجا تو فرمایا: آسانی کرو سختی نہ کرو، خوشخبری دو نفرت نہ دلاؤ، اتفاق کرو اور اختلاف نہ کرو۔ (بخاری و مسلم)
