عربی (اصل)
عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَعَثَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِهِ فِي بَعْضِ أَمْرِهِ قَالَ: «بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa told that when God’s Messenger sent one of his companion’s to attend to some of his affairs he said, “Gladden people and do not scare them; make things easy and do not make them difficult. ’ (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے کسی صحابی کو کسی کام پر بھیجتے تو فرماتے: خوشخبری دو اور نفرت نہ دلاؤ، آسانی کرو اور سختی نہ کرو۔ (بخاری و مسلم)
