عربی (اصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَكْسٍ» : يَعْنِي الَّذِي يَعْشُرُ النَّاسَ. رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد والدارمي
انگریزی ترجمہ
‘Uqba b. ‘Amir reported God’s Messenger as saying, “Sahib maks, meaning one who tithes people, will not enter paradise.” Ahmad, Abu Dawud and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: محصول وصول کرنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا، یعنی وہ جو لوگوں سے ناجائز ٹیکس لیتا ہے۔ احمد، ابو داؤد اور دارمی نے اسے روایت کیا۔
