عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَنْزِلَةِ صاحبِ الشُّرَطِ منَ الأميرِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that Qais b. Sa‘d had a position in relation to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) like that of a prefect of a district in relation to a governor. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک وہ مقام رکھتے تھے جو امیر کے نزدیک محافظ کا ہوتا ہے۔ (بخاری)
