عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِذِ بْنِ عَمْرٌو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ شرَّ الرعاءِ الحُطَمَة» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘A’idh b. ‘Amr told that he heard God’s Messenger say, “The worst shepherds are those who are ungentle.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عائذ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: بدترین چرواہے وہ ہیں جو سختی کریں (یعنی ظالم حکمران)۔ (مسلم)
