عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ فَإِنَّكَ إِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ مَسْأَلَةٍ وُكِلْتَ إِلَيْهَا وَإِنْ أُعْطِيتَهَا عنْ غيرِ مَسْأَلَة أعنت عَلَيْهَا»
انگریزی ترجمہ
‘Abd ar-Rahman b. Samura told that God’s Messenger said to him, “Do not ask for the position of commander, for if you are given it after asking you will be left to discharge it yourself; but if you are given it without asking you will be helped to discharge it.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: امارت نہ مانگو، اگر مانگ کر دی گئی تو تمہیں اس کے حوالے کر دیا جائے گا، اور اگر بغیر مانگے ملی تو تمہاری مدد کی جائے گی۔ (بخاری و مسلم)
