عربی (اصل)
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ ومقتر. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama told that God’s Messenger forbade every intoxicant and everything which produces languidness. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہر نشہ آور اور سستی لانے والی چیز سے منع فرمایا۔ (ابو داؤد)
