عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عُمَرَ بِغُلَامٍ لَهُ فَقَالَ: اقْطَعْ يَدَهُ فَإِنَّهُ سرقَ مرآةَ لأمرأتي فَقَالَ عمَرُ رَضِي اللَّهُ عَنهُ: لَا قَطْعَ عَلَيْهِ وَهُوَ خَادِمُكُمْ أَخَذَ مَتَاعَكُمْ. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar told that a man brought a slave of his to 'Umar and said, "Cut off his hand, for he has stolen a mirror belonging to my wife.” 'Umar replied, "Cutting off the hand may not be inflicted on him. It is your servant who has taken your belongings.” Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنے غلام کو لے کر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور عرض کیا: اس کا ہاتھ کاٹ دیجیے، اس نے میری بیوی کا آئینہ چوری کیا ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنا نہیں ہے، یہ تمہارا خادم ہے جس نے تمہارا سامان لیا ہے۔ (مالک)
