عربی (اصل)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ وَلَا مُنْتَهِبٍ وَلَا مُخْتَلِسٍ قَطْعٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Cutting off the hand is not to be inflicted on one who is treacherous, one who plunders, or one who snatches something.” Tirmidhi, Nasa’i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خائن، لوٹ مار کرنے والے اور چھین لینے والے پر ہاتھ کاٹنا نہیں ہے۔ ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اور دارمی نے اسے روایت کیا۔
