عربی (اصل)
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ» رَوَاهُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Rafi‘ b. Khadij reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The hand is not to be cut off for taking fruit or the pith of the palm-tree.” Malik, Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa'i, Darimi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پھل اور کھجور کے گودے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ مالک، ترمذی، ابو داؤد، نسائی، دارمی اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا۔
