عربی (اصل)
وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ نُعَيْمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ مَاعِزًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقَرَّ عِنْدَهُ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ فَأَمَرَ بِرَجْمِهِ وَقَالَ لِهَزَّالٍ: «لَوْ سَتَرْتَهُ بِثَوْبِكَ كَانَ خَيْرًا لَكَ» قَالَ ابْنُ الْمُنْكَدِرِ: إِنَّ هَزَّالًا أَمَرَ مَاعِزًا أَنْ يَأْتِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فيخبره. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Yazid b. Nu'aim, on his father’s authority, told that Ma‘iz came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and confirmed the matter four times in his presence, so he ordered him to be stoned to death, but said to Hazzal, “If you had covered him with your garment it would have been better for you.” Ibn al-Munkadir said Hazzal had ordered Ma'iz to go to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and tell him. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
یزید بن نعیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ماعز رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور آپ کے سامنے چار بار اقرار کیا۔ آپ نے رجم کا حکم فرمایا اور ہزال سے فرمایا: «اگر تم نے اسے اپنے کپڑے سے ڈھانپ لیا ہوتا تو تمہارے لیے بہتر تھا۔» ابن المنکدر فرماتے ہیں: ہزال نے ماعز کو حکم دیا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جاؤ اور بتاؤ۔ حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا۔
