عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِن الله بعث مُحَمَّدًا وَأَنْزَلَ عَلَيْهِ الْكِتَابَ فَكَانَ مِمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى آيَةُ الرَّجْمِ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَجَمْنَا بَعْدَهُ وَالرَّجْمُ فِي كِتَابِ اللَّهِ حَقٌّ عَلَى مَنْ زَنَى إِذَا أُحْصِنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ إِذَا قَامَتِ الْبَيِّنَةُ أَوْ كانَ الحَبَلُ أَو الِاعْتِرَاف
انگریزی ترجمہ
‘Umar said:God sent Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) with the truth and sent down the Book to him, and the verse of stoning was included in what God most high sent down. the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had people stoned to death and we have done it also since his death. Stoning is a duty laid down in God’s Book for married men and women who commit fornication when proof is established, or if there is pregnancy, or a confession. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: بے شک اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو حق کے ساتھ بھیجا اور ان پر کتاب نازل فرمائی۔ اللہ تعالیٰ نے جو نازل فرمایا اس میں رجم کی آیت بھی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رجم فرمایا اور ہم نے بھی آپ کے بعد رجم کیا۔ اور رجم کتاب اللہ میں حق ہے اس شادی شدہ مرد اور عورت پر جو زنا کریں جب گواہی قائم ہو یا حمل ہو یا اعتراف ہو۔ (بخاری و مسلم)
